حالت امن میں ہی ہوتا ہے پیدا کشیدگی بڑھنے کا سوال ابھی تک تو جنگ سے امن کی جانب ہی بڑھ رہے ہیں قیام سے اختتام صدی تک حالت جنگ طاری رہی ہم پہ نو گیارہ کےبعد ہم اب تک چومکھی جنگ لڑ رہے ہیں