Add Poetry

چوں چوں کا مربہ

Poet: asad By: Asad, mpk

چوں چوں کا مربہ ھے سیاست آپکی ؟؟؟
کچھ سمجھ آتی نہیں یہ عادت آپ کی

دو طرفہ کھیل رھے ہو وکٹ کے درمیان
یعنی بولنگ ھے آپ کی اور بیٹنگ آپکی

ایک ہاتھ میں دو تربوز آنے کے نہیں صاحب
مگر پھر بھی سوچتا ہوں حیف ! فطرت آپ کی

غریبوں مسکینوں کو لوٹ کر ذخیرہ کرتے ہو
بتلایئے کہاں لے جائیے گا اتنی دولت آپکی۔؟

آج نہیں تو کل سہی اسد مرنا ھے ایک دن
دیکھیئے کہاں تک ساتھ دیتی ھے قسمت آپکی

Rate it:
Views: 1416
22 Dec, 2019
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets