Add Poetry

چڑھتے سورج کے پجاری نہیں ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چڑھتے سورج کے پجاری نہیں ہیں
سخنور ہیں کوئی مداری نہیں ہیں

میرےاشعار کو سمجھنا ناممکن نہیں
یہ ہلکےپھلکےہیں بھاری نہیں ہیں

میرے شعروں سےیہ اکثرپھیلتی ہیں
لیکن ہم کسی کےلیےبیماری نہیں ہیں

میری شاعری کا بھی کبھی مطالعہ کریں
گو یہ آپ کی طرح اتنی پیاری نہیں ہیں

پیار میں جان کی بازی لگایا نہیں کرتے
ہم آپ کےعاشق ہیں کوئی جواہری نہیں ہیں

Rate it:
Views: 1268
26 Jun, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets