خدا اتنی خوشیاں
بھر دے آپ کے دامن میں
کہ بہار کا موسم
ٹھر جائےآپ کی زندگی میں
ہر طرف بھولوں کی سی
خوشبو پھیلی رہے
اور ستارے بھی جگمگاتے رہیں
آپ کے آنگن میں
دکھ، درد پریشانی سے
کبھی آپ کی ملاقات نا ہو
ہوں ہزار خوشیاں، سکھ اور آسودگی
آپ کے ہر دن میں
کچھ اسطرح آپ کے گھر میں
سکون و اطمینان کا بسیرا ہو
کی جنت کی مثال ملے
آپ کے گھر میں