ویسے تو حالات میں سنگینی نہیں ہے دھماکہ روز روز ہو رہے، چینی نہیں ہے وہ بیٹھ کر کرتے ہیں فقط اظہار مذمت دنیا میں کہیں ایسی تماش بینی نہیں ہے