اب میرے مزاج سے وہ رنگینی چلی گئی میری دسترس سے باہر چینی چلی گئی وقت کی ستم گری نے سب کچھ بدل دیا مٹی میں سے خوشبو بھینی بھینی چلی گئی