ڈالڈا
Poet: By: Waqqas, krahiنصیبوں میں یہ دور بھی دیکھنا تھا
خدا جانے دنیا کو کیا ہوگیا ہے
ماں کی مامتا بھی خالص نہیں ہے
کہ جہاں مامتا ہے وہاں ڈالڈا ہے
More Funny Poetry
نصیبوں میں یہ دور بھی دیکھنا تھا
خدا جانے دنیا کو کیا ہوگیا ہے
ماں کی مامتا بھی خالص نہیں ہے
کہ جہاں مامتا ہے وہاں ڈالڈا ہے