ڈاکو

Poet: Muhammad Arif By: Muhammad Arif, Wah Cantt

پلس ناکے پر ہوئی ہے اک لڑائی دو بدو
چار ڈاکو پلسیئے تن جاں کی بازی ہار گئے

اگلے دن اخبار پر آئی خبر کچھ اس طرح
کل ملا کے سات ڈاکو سانحے میں مر گئے

Rate it:
Views: 1048
13 Oct, 2008