Add Poetry

ڈاکو ڈاکٹر اور قصائی

Poet: Akram Saqib By: Akram Saqib, sahiwal

ڈاکو ڈاکٹر اور قصائی
مل کر ہے لوٹ مچائی

حکمرانوں کو بھتہ دے کر
درگت محکوموں کی بنائی

ڈاکو ڈاکٹر اور قصائی
داکو لوٹیں راہیں مل کر

ڈاکٹروں نے فیس بڑھائی
ڈاکو ڈاکٹر اور قصائی

اسی نے اپنا دھن بڑھایا
جس کی بھی باری آئی

قرضوں سے یہ ملک ہے چلتا
آئی ایم ایف نے کی مہنگائی

جو بھی آ یا اسی نے کھایا
عوام کو خالی جیب دکھائی

Rate it:
Views: 1377
29 Aug, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets