ممی کو بھلا احساس کب کہ نسل کمزور ہوتی ہے مگر پلا کر دودھ ڈبوں کا فخر محسوس کرتی ہیں گزرے وقت کے برے ا ثرات سے خود کو بچاتی ہیں بس گھڑی کی سوئیاں اپنے لئے الٹی گھماتی ہیں