ڈر سا لگتا ہے مجھے نہانے سے

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

روٹھ جانے سے اور منانے سے
پاس جاتا ہوں بس بہانے سے

اتنی سردی ہے اور دھند بھی ہے
ڈر سا لگتا ہے مجھے نہانے سے

Rate it:
Views: 1029
20 Jan, 2011