ڈر لگتا ہے

Poet: Shahzaib By: Shahzaib Munir, karachi

محبت کی زنجیر سے ڈر لگتا ہے
کچھ اپنی تقدیر سے ڈڑ لگتا ہے

جو مجھے میرے دوست سے جدا کر دے
ہاتھ کی اس لکیر سے ڈر لگتا ہے

Rate it:
Views: 980
15 Aug, 2008