ڈسپرین لیتا ہوں

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb , Jeddah

بیگم کا نام ہے شگفتہ مگر پروین کہتا ہوں
ہمسائی جو شوخ و چنچل ہے یہ اس کا نام ہے

اور جب ہوش و حواس کھو دوں بیگم کے ہاتھوں سے
تو تڑپتے ہوئے درد میں پھر ڈسپرین لیتا ہوں

Rate it:
Views: 818
03 Feb, 2010