آسان یامشکل ہےحکمرانی کسی کو کوئی غرض نہیں حقائق سےتوجہ ہٹانے کےلئےنیا کوئی رستہ نکالئے اقتصادیات کی بنیاد کو خودانحصاری پرکرکے استوار سودی قرضوں کی دلدل میں ڈوبتی معیشت کو نکالئے