درختوں سےپرندوں کواڑانےکی ترکیب اس ملک کی سیا ست کا عنوان بڑا ہے بدقسمتی ہےملک کی یا اورکچھ ہے یہ جمہوریت کاڈھانچہ عصبیت پہ کھڑاہے