Add Poetry

ڈھل رہا ہے یہ سورج اس سال کا

Poet: ماہی By: ماہی, Islamabad

 ڈھل رہا ہے یہ سورج اس سال کا
ساتھ میں تیری یادیں بھی ڈھل رہی ہے

ہم تو روکنا چاہتے ہیں تیری یادوں کو
مگر کیا کریں جاناں! یہ سال انہیں لے کے جا رہا ہے

ہم تو چاہتے ہیں کہ اگلے سال بھی تمہارے ساتھ رہے
مگر کیا کریں جاناں! تمہاری بیوفائی نے مجھے روک رکھا ہے

ہم تو چاہتے ہیں کہ ہر سال تمہارے ساتھ گزارے
مگر کیا کریں جاناں! ہمیں اس ٹوٹے دل نے مجبور کر رکھا ہے

ہم تو چاہتے ہیں بہت کچھ
مگر کیا کریں جاناں! یہ نیا سال تو تیری یادوں نے سہارے گزارنا ہے ہم نے

ڈھل رہا ہے یہ سورج اس سال کا
ساتھ میں میرا مرجھایا ہوا دل بھی ڈھل رہا ہے جاناں ۔!!

Rate it:
Views: 686
31 Dec, 2021
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets