کاٹوں گا بو کے ہے یہ میری زندگی کوئی نہ ٹوکے القرآن : [103-1،2،3] ۔ عصر کی قسم - - کہ انسان نقصان میں ہے - - مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے