برصغیر کےلوگوں کےحالات بھی ہیں نہائت مخصوص پیش تاریخ میں آئے ان کے سامنے لمحات کئی منحوس پاکستان کےمحل وقوع نے ہی ہمیں کر رکھا ہے مجبور ہم کابل وکشمیر کی آگ اندرون ملک کرتےہیں محسوس