کارٹوں بنا کر وہ چاہے جتنا خوش ہولیں عظمتِ شہِ کوثر پھر بھی کچھ نہ کم ہوگی روز و شب وطیرہ ہے جن کا شہِ کی گستاخی قوم دیکھ لینا وہ ساری ہی ختَم ہوگی