کاش

Poet: گلزیب انجم By: گلزیب انجم, Dubai

کاش
وہ وقت پھر سے آ جائے
میں مس کال کروں
اور کال مل جائے

پھر
ایسا ہو جائے
وہ فرفتہ مجھ پر ہو جائیں
اور میری قسمت بدل جا ری دنیا

کیونکہ
دن رات میں نے
ان کو تلاش کیا ہے وہ مل جائیں
اور میل جائے

Rate it:
Views: 678
23 May, 2014