کاش میں گمبدخضراکاکبوترہوتا
روضہءپاک پربیٹھاہوادن بھرہوتا
میری قسمت کی یہ معراج یقینا ہوتی
آپکے لب سے لگا کویی بھی ساغرہوتا
آزمائش میں ترستے رہے بوندوں کوحسین
ہاتھ اٹھتے تو وہیںپاس سمندرہوتا
اپی قسمت پہ بہت نازہمیشہ کرتا
کاش بوجہل کی مٹھی کاہی کنکرہوتا