کاش کبھی میری یاد آ جائے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

کاش کبھی میری یاد آ جائے
ایسی کوئی شام آ جائے
میرے دوست کو میری یاد آ جائے
کیا وجہ ھے جو بھلا بیھٹے ھو
کوئی تو پیام آ جا ئے
یوں تو عادت سی بن گئ تھی
روز تم سے گفتگوں کی

Rate it:
Views: 757
05 May, 2012