کب آرہے ہو؟
یہ مُکھڑا دِکھلا رہے ہو
جُدائی کے دن طویل ہیں
تم بہت یاد آرہے ہو
ایسا کیا روگ لگا لیا
اپنا مُکھڑا چھُپا لیا
غم تیِرا ہمیں پتہ ہی کیا
درد اکیلے سہے جارہے ہو
کہ تم بہت یاد آرہے ہو
درد اس کے دفعہ کر
پریشانیوں کو اِس کی رفع کر
دعاؤں میں سب کے نفع کر
کاش تم جلد چلے آرہے ہو
کہ تم بہت یاد آرہے ہوa