Add Poetry

کب تک چڑھاؤگے دار پر حسینیوں کو؟،،

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

کب تک چڑھاؤگے دار پر حسینیوں کو؟
کب تک یوں ستم ڈھاؤگے؟

علی سے بغض رکھنے والو
تم جنت کی خوشبو تک نہ پاؤگے

ہم حسینیوں پہ رہتا ہے
علم عباس کا سایہ

ہمیں ستانے والو سنبھلو
ورنہ جل جاؤگے

کب تک جھٹلاؤگے حق کو تم؟
اور کتنے فرقے بناؤگے؟

ماتم حسین کے مخالفو سوچو ذرہ
روز محشر سیدہ کو کیا منہ دکھاؤگے؟

Rate it:
Views: 403
14 Nov, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets