کب تک یہ مرا زعم یہ احساس رہے گا

Poet: ہمدم کاشمیری By: سلمان علی, Rawalpindi

کب تک یہ مرا زعم یہ احساس رہے گا
دنیا میں بہت خوب ہے کشمیر زیادہ

Rate it:
Views: 1014
02 Feb, 2022