کب درشن ہوں گے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کب درشن ہوں گے اسی سوچ میں پڑےہوتےہیں
پڑوسن کےگھرکےسامنے جب کھڑےہوتےہیں
اس کےدیدار میں گر ذر بھی تاخیرہو جائے
ہم اس کی سہیلی کےپیچھےپڑے ہوتےہیں
انہیں میری پڑوسن جیسی ہمسائی ملتی ہے
جو لوگ پاگلوں کی طرح سرپھرےہوتےہیں
ہمارے نیناں کی سوچ میں نئی روشنی ہے
یہ ہرروز کسی پڑوسن سےلڑےہوتےہیں
گھرمیں بل ڈاگ مجھ پہ بھونکتا رہتاہے
باہراس کےبھائی کتےپیچھےپڑےہوتےہیں

Rate it:
Views: 310
30 Dec, 2011