بدل کر روپ ہر شیطان ، انسان بنا پھرتا ہے لب پہ اسلام لئے ، خطرہ ایمان بنا پھرتا ہے جانے کب ، کون ، کہاں ماردے کافر کہہ کر ! شہر کا شہر زبردست مسلمان بنا پھر تا ہے