کب ہوگا آزاد پاکستان
ٹھگوں کا ٹولہ سیاستدان
پھر سے ہو رہا ہے یہ ایک
جو ملکرلوٹے گا اب پاکستان
عمران خان کا نیا پاکستان
سب کا خواب نیا پاکستان
پُرانے ٹھگوں کے نرغے میں
پھر سے آگیا عمران خان
اب کیا رخ موڑے گا سونامی خان
پاکستان کےعوام حیران و پریشان
الیکشن ٢٠١٣ ہے عوام کا امتحان
آؤ سب مل کر بچاؤ پیارا پاکستان
جن جن کو ٦٦ سالوں میں آزمایا
ان کے دوبارہ آنے کا نہ رہے کوئی امکان
٦٦ سالوں میں نفرتوں کے کئی دیواربنا دیئے
ہمیں آپس میں لڑا کر اک دوجے کا دشمن بنادیا
اب ہم تمھارے کسی چال میں ہرگز نہیں آویں گے
ٹھگوں کے پُرانے ٹولوں کو اپنے وؤٹوں سے ہٹا دیں گے
جتنے خون تم نے اس مظلوم عوام کے بہائے ہیں
اب انہی سڑکوں پر ہم ظالم ٹولوں کو گھسیٹیں گے
آج نہیں تو کل قرآن کا یہ وعدہ ہے
ظالم کو کسی طوربھی ہم نہیں بخشیں گے