کبھی آے زندگی میں وہ بہی لمحہ یا رب

Poet: Kaashif Raazee By: Kaashif R. Chohdaree, Islamabad

کبھی آے زندگی میں وہ بہی لمحہ یا رب!
مری آنکھیں کریں دیدار مصطفی یا رب!

شہر نبی (ص۔ع۔و۔س) کی پہلی جھلک کے شکرانے میں
میں کروں تا مرگ اک سجدہ یا رب!

میں جو ذرہءخاک دیار نبی ہوتا تو خوب ہوتا
قدموں سے لپٹ کرچومتا ان کا تلوا یا رب!

بندھے ہاتھ، جھکا سر اور چشم پر نم ۔۔
اور ہر آنسو عقیدت سے پڑھے صلے علی یا رب!

کس منہ سے جاے گا ان کے حضور کاشف
اس عاصی کو حاضری کے قابل تو بنا یا رب

Rate it:
Views: 433
13 Jun, 2013
More Religious Poetry