کبھی اچانک روٹھ جاتے ہو

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کبھی خود ہی میرا فون ملاتے ہو
پھرکبھی اچانک ہی روٹھ جاتےہو

ہم سےکیوں خفا خفا رہتےہو
اس کا سبب بھی نا سمجھاتےہو

ویسےتو تم بڑے پیارے ہو
مگرغلط فہمی کاشکار ہو جاتے ہو

دوستوں میں اکثرایسی بات ہوجاتی ہے
ایسی باتیں کیوں دل سےلگاتےہو

کہاں گئیں وہ محبت بھری سوغاتیں
مجھے کیوں اس طرح تڑپاتےہو

Rate it:
Views: 899
16 Jun, 2011