کبھی جب حق و باطل سے کسی کو چننا پڑ جائے ڈٹا رہتا ہےحق پر جو، جہاں میں باقی رہتا ہے میں نے سیکھا ہے، دیکھا ہے سرِ حسینؑ سے حاوی کٹ کر بھی جو نیزے پر کلمہء حق ہی کہتا ہے