کبھی جوٹھن تو کبھی رسٹی ملی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکبھی جوٹھن تو کبھی رسٹی ملی
ہمیں ان کی محبت بڑی سستی ملی
جہاں ہم اپنےسپنوں کاجہاں بساتے
یہاں کوئی نہ ہمیں ایسی بستی ملی
جس کےدل میں ہم نےمحبت جگائی
اسی کہ بھاہیوں سےدشمنی ملی
جیسےہی اپنےسپنوں کانشیمن بنایا
دیکھتےہی دیکھتےاس پہ بجلی گری
میں جوانی میں بوڑھانظرآنےلگا
جس دن سےہمسائی سےآنکھ لڑی
More Funny Poetry






