کبھی حسینوں کبھی۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کبھی حسینوں کبھی جمیلوں نےمارا
کبھی شوخ ًمہ جبینوں نے مارا

زندگی میں جوسکوں بچا تھا
اسے کچھ بخیلوں نے مارا

Rate it:
Views: 346
15 Jan, 2016