Add Poetry

کبھی خیالوں میں کبھی۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کبھی خیالوں میں تو کبھی روبرو آتی ہے
خوابوں میں کبھی ساس کبھی بہو آتی ہے
جس دن سےاس کے پیار کا چشمہ پہنا ہے
اس دن سےمیری ہمسائی نظر ہرسو آتی ہے
اسکی ساس نےپوچھا کون خوابوں میں آتا ہے
کہا میرےسپنوں میں صرف تو ہی توآتی ہے
موسم سرما میں اس سےدور ہی رہتا ہوں
جب مجھے دیکھےتو کرتی فلو فلوآتی ہے
اس کےہاتھوں دو چار ہر روز مرتےہیں
اس سے مچھرکہ خون کی بو آتی ہے

Rate it:
Views: 313
13 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets