کبھی مجھ سے تھی۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کبھی مجھ سے تھی یاری اس کی
صورت تھی بڑی پیاری اس کی

ہم دونوں پیار کی زندہ مثال تھے
ہر بات ملتی تھی ہماری اس کی

Rate it:
Views: 307
12 Apr, 2016