کبھی نیند نہیں آتی کبھی خواب نہیں آتے ملنے کاوعدہ کرکےکیوں جناب نہیں آتے ہماراشیوہ ہےدشمن سےبھی پیارکرنا ہماری کتاب میں نفرت کےباب نہیں آتے