کبھی کبھی وہ میرے کان کھاتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکبھی کبھی وہ میرے کان کھاتی ہے
مگرآجکل وہ بڑے پان چباتی ہے
جسےکل تک چائےنہ ملتی تھی
آج وہ کافی نوش فرماتی ہے
یہ جوہر روز پان کھاتی ہے
سناہےبھائی سےمنگواتی ہے
میری نئی ہمسائی اچھی ہے
مگر پڑوسن بھول نہ پاتی ہے
وہ اپنےبھاہیوں کو بھڑکا کر
میرےخلاف شاعری لکھاتی ہے
More Funny Poetry






