کتنا اچھا ساجن تھا میرا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کتنا اچھا ساجن تھا میرا
صحت مند تندرست ساجن تھا میرا
مہنگائی نے تنگ کیا اسکو
نیا ٹینشن دیا اسکو
تین تین نوکریاں کرئے وہ
پھر بھی پورا اسکا نہ ھو
نیا بجٹ آیا ھے ایسا
ھر کوئی گھبرایا ھے ایسے
ھر کوئی کہئں نیا بجٹ ھے کیسے
اب گزارہ نہیں ھوتا
ھائے کتنا اچھا ساجن تھا میرا

Rate it:
Views: 732
13 Apr, 2012