کتنا اچھا میرا نصیبہ ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہائےکتنا اچھا میرا نصیبہ ہے
جو پڑوسن میری حبیبہ ہے
یہاں بھی بدنصبی چلی آئی
اس کی ساس میری رقیبہ ہے
اک پڑوسن کہ سوا کوئی نہ
شہرمیں میری محبوبہ ہے
اس کی باتوں میں مٹھاس ہے
سبھی کہتے ہیںپتیسہ ہے
میں جب اسے دیکھتا ہوں
لگتاہےآٹھواں عجوبہ ہے

Rate it:
Views: 356
14 Dec, 2011