ہوش کے ناخن ہی لینا گر سیکھ لیں ہم لوگ بدل سکتےہیں تب جیت میں ہر ہار کو اپنی دل پہ رکھ کرہاتھ گرہر شخص یہ سوچے ادا کرتے ہیں کتنا ٹیکس ہم سرکار کو اپنی