کتنی ۔۔۔ ؟

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

یہ خوف رہتا ہے کہاں گر جائیں کب کتنی
کشیدگی ہوجاتی ہے شہر میں تب کتنی

قائم کرے حاکم امن،اکھٹا ہی دے دیں
لاشیں اُسے درکار ہیں کل اور اب کتنی

Rate it:
Views: 307
08 Sep, 2013
More Patriotic Poetry