کتنی خاموش ہے میری زندگی تم سننے تو آہو کبھی
روٹ چُکی ہیں مجھ سے خوشیاں تم دیکھنے تو آہو کبھی
شبنم کی طرح بہتے ہیں میرے آنسوں تم پوچنے تو آہو کبھی
کتنا خالی ہے دل میرا پیار سے تم رہنے تو آہو کبھی
برسوں سے ترس رہا ہوں خوشی کے لیئے تم ایک بار آکے مسکراہو تو سہی
بجھ چُکا ہے میری زندگی کا سفر پیار کی شمہ آکے جلاہو تو سہی
کب تک تنہاء رہوں گا درد کے بازار میں فہیم
وفا کی اک جھلک مجھے بھی دکھاہو تو سہی