شعور وعقل ملتی نہیں انسان کو وراثت میں ہے یہ نعمت جو اس کو اسکا سماج دیتا ہے کسی جماعت کواک فرد سےکر دینا منسوب دنیا میں شخصیت پرستی کو رواج دیتا ہے