کراچی میں رہتے ہیں ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کراچی میں رہتے ہیں وہ اور زون ہیں بفر
اکلوتا جو بیٹا ہے ان کا نکلا ہے ڈفر

چونچلے اٹھاتے رہے کی نہ تر بیت
کس بات کا شکوہ ہے اب تو کرنا ہے سفر

Rate it:
Views: 710
30 Aug, 2013