کراچی والے کئی فٹ اچھل کے دیکھتے ہیں
Poet: Inam Ulhaq Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadhجو پنڈی وال ہیں رستے میں کھل کے دیکھتے ہیں
لاہوریوں کا نہ پوچھو دبل کے دیکھتے ہیں
پشاوری اسے دیکھیں تو رل کے دیکھتے ہیں
کراچی والے کئی فٹ اچھل کے دیکھتے ہیں
اور بزرگوار جو دیکھیں تو کوئی بات نہیں
ستم تو یہ ہے کہ لونڈے بھی کل کے دیکھتے ہیں
More Funny Poetry







