الف اللہ، الف اسلام، الف ہی امنِ جہاں ہمارا امن،نہ جانے کہاںپہ کھو گیا ہے ہٹایا ہم نے، الف کو جب سے یہاں سے کراچی، کرِچی کرِچی ہو گیا ہے