دیکھو دیکھو ناں میرے شہر کے لوگ چہروں پر اُمید لئے چھاؤں کی تلاش میں دھوپ کے سفر پہ نکلے ہیں اُن لوگوں کے نام جو کسی اپنے کی یاد میں دھرنا دے رہے تھے، دھرنا دے رہے ہیں اور دھرنا دیے رہیں گے۔۔ اس دعا کے ساتھ کے سب کی مُشکلیں آسان ہوں۔۔