کرتا ہوں اس کی سیوہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR{PADOSAN KA PADOSI), BIRMINGHAM

آج کل کرتا ہوں اس کی سیوہ
کھاتا ہوں اس کےپیار کا میوہ

مجھےمن چاہ رشتہ مل گیاہے
مگر ہے وہ ایک ڈاکو کی بیوہ

دکھی لوگوں کےدکھ سکھ بانٹنا
اب دن رات اصغرکا یہی ہےشیوہ

Rate it:
Views: 456
21 Sep, 2011