کرسی جس کی سرکاری ہوتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکرسی جس کی سرکاری ہوتی ہے
 وہ اسے سب سےپیاری ہوتی ہے
 
 جب سے مرغیاں چرانی چھوڑی ہیں
 گھرمیں سبزی کی ترکاری ہوتی ہے
 
 وہ کبھی پیرکامل نہیں ہو سکتا
 جسکی مونچھیں بڑی چھوٹی داڑھی ہوتی ہے
 
 میں چٹانوں سےباتیں کرتارہتاہوں
 ان میں سےاکثرکی زباں پہاڑی ہوتی ہے
 
 دنیا کےہردوسرے مردکو اولاداپنی
 اوردوسرے کی بیوی پیاری ہوتی ہے
More Funny Poetry






