کرسی سے محبت ہے
Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindiکیسے میں کرسی چھوڑ دوں کرسی سے محبت ہے
مجھے ملک کی عوام سے نہیں نوٹوں سے محبت ہے
مجھے سچے لوگ پارٹی میں نہیں چاہیئیں سن لو سب
مجھے ملک کے غداروں چمچوں لوٹوں سے محبت ہے
More Funny Poetry






